auto correct aur autosave

Auto Save & Auto Correct: Very Important

Auto Save & Auto Correct

1.       سب سے پہلے File Buttonپر کلک کریں اور Option پر کلک کریں

2.       پھر اوپن ہونے option کے بکس میں  Saveپر کلک کریں Save AutoRecorver information everyکے سامنے والے بکس میں ٹائم ایک منٹ کر دیں

3.       اور Okپر کلک کریں آپ کی فائل Auto Saveہونا شروع ہو جائیگی۔  

ایم ایس ورڈ میں فائل کو Auto Saveکرنے کا طریقہ

Image of Auto Save & Auto Correct

autosave 1

ایم ورڈ میں میں Auto Correct بنانے کا طریق

سب سے پہلےAuto Correct کے بارے میں جان لیتے ہیں کہ یہ ہوتا کیا ہے اگر آپ ایم ایس ورڈ کے اندر اپنے کام کو آسانی کے ساتھ کرنا چاہتے ہیں تو اس کیلئےAuto Correctکی کمانڈ آپ کیلئے بہت اہم ہو سکتی ہے مثلا اگر آپ اپنی کمپنی کا نام ،پتہ،فون نمبر،ویب سائٹ وغیرہ لکھتے ہیں تو بار بار آپ کو یہ سب لکھنا پڑے گا مگر Auto Correctکی کمانڈ کچھ ورڈ لکھنے کے بعدجیسے ہی آپ انٹر کریں گی آپ کی کمپنی کا نام پتہ،فون جو کچھ بھی آپAuto Correct میں ایڈ کریں وہ لکھا جائیگا ۔جیسے اگر ہم FCAلکھیں تو Falcon Computer Academyلکھا جائے تو اس کیلئے ہم کیا کریں گے ۔

 1.       سب سے پہلے File Button پر کلک کریں اور Option پر کلک کریں

2.       پھراوپن ہونے والے بکس میں Proofing پر کلک کریں اورAuto Correctپر کلک کریں

3.       پھر اوپن ہونے والے بکس میں اوپر Auto Correctپر کلک کریں

4.       پھر Replaceکے بکس میں وہ الفاظ لکھیں جیسے آپ Auto Correctبنانا چاہتے ہیں مثلا fca5.       پھر With کے بکس میں وہ تحریر لکھیں جیسے آپ fcaسے بدلنا چاہتے ہیں یعنی falcon computer academyاور پھر نیچے Addپر کلک کریں اور okپر کلک کریں پھر ok کر دیں6.       اب جیسے ہی آپ پیج پر fcaلکھ کر انٹر پریس کریں تو آپ وہاں پر Falcon computer academyلکھا جائیگا

auto correct 1

 

Learn Skills:

Office Management

AutoCAD

Graphics

Online Jobs Training

English Language Course

Ilts

Other tips & tricks

Auto Save & Auto Correct option in file button